نول کشوری

قسم کلام: صفت نسبتی

معنی

١ - لکھنو اور کانپور کا ایک مشہور زمانہ مطیع نیز اس کے مالک منشی نول کشور کا نام جو اودھ اخبار بھی شائع کرتے تھے۔

اشتقاق

معانی صفت نسبتی ١ - لکھنو اور کانپور کا ایک مشہور زمانہ مطیع نیز اس کے مالک منشی نول کشور کا نام جو اودھ اخبار بھی شائع کرتے تھے۔